بیونس آئرس …. ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربرہان کے دو روزہ اجلاس میں امریکہ اور ا±س کے اتحادی یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔ بیونس آئرس میں امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچِن نے اس مناسب سے کوئی رعایت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے چین اور یورپی یونین سے کہا کہ وہ آزاد، شفاف اور دو طرفہ تجارت کا احترام کریں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments