بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور نے حال ہی میں فیشن واک کی۔ انہوںنے دہلی میں ہونےوالے ایک فیشن شو میں مشہور ڈریس ڈیزائنروں کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی ۔ دونوں اداکار نئی فلم ‘ سندیپ اور پنکی فرار’ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ عشق زادے سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے دونوں اداکار ایکبار پھر ساتھ دکھائی دیں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments