کہیں اسمارٹ فون کا کیشے آپ کی بیٹری تو نہیں کھا رہا؟؟؟‎

اگر آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہو رہی ہے تو اس کی بڑی وجہ اسمارٹ فون کا کیشے بھی ہو سکتا ہے۔ صارفین اکثر اوقات مختلف ایپلی کیشنز کو انسٹال کرکے بیٹری لائف کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تاہم یہ کوشش سودمند ثابت نہیں ہوتی۔ اگر آپ اپنے سمارٹ فون کی سیٹنگز ، ایپس یا اسٹوریج مینیو سے کیشے کو کلیئر کردیں تو فون کی بیٹری لائف کو کئی گنا بڑھایا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں