مقبوضہ بیت المقدس …..اسرائیل کی جانب سے شامی سرحد کے قریب دفاعی نظام سے 2 میزائل فائر کئے گئے۔شامی علاقوں میں فورسز روسی عسکری معاونت کے ذریعے باغیوں کے خلاف ایک بڑے آپریشن میں مصروف ہیں۔ اسرائیل کے مطابق فضائی دفاعی قوت کا استعمال اس وقت کیا گیا، جب شامی علاقوں سے راکٹ فضا میں بلند ہوئے۔ تاہم اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ راکٹ شام کے اندر جاری لڑائی کا حصہ تھے اور اسرائیلی علاقوں میں نہیں پہنچے۔ واضح رہے کہ گولان کی پہاڑیوں میں باغیوں کے خلاف شامی فورسز کی پیش قدمی کے بعد اسرائیل نے سرحد پر اپنی افواج کو ہائی الرٹ کر رکھا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments