بیجنگ…. چین کے دارلحکومت بیجنگ کی اعلی سطحی عوامی عدالت نے کہا ہے کہ مستقبل میں بیجنگ میں آن لائن عدالت قائم کی جائے گی۔ اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، آن لائن عدالت کے ضابطہ کا ر کے مطابق انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت آن لائن کی جائیگی۔ اس کیلئے انٹرنیٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا . چین کی سپریم عوامی عدا لت کی رہنمائی میں ان مقدمات کے لئے نئے عدالتی قواعد بنائے جائیں گے۔ آن لائن عدالت بیجنگ شہر کے اندر انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت کرے گی تاکہ انٹرنیٹ کے دور میں ہم آہنگ سماعت کا نظام قائم کیا جاسکے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments