ریاض … برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے نے اپنے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن سے کہا ہے کہ وہ نقاب پوش خواتین سے معذرت کریں۔ انکی توہین پر ان سے معافی مانگیں۔ ٹریسا مے نے کہا کہ جانسن سے قدامت پسند برطانوی پارٹی کے صدر برینڈن لوئس نے معذرت کا جو مطالبہ کیا ہے وہ بالکل درست ہے۔ وہ بھی ان سے اس سلسلے میں متفق ہیں۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں زبان اور جملوں کے انتخاب میں احتیاط برتنا ضروری ہے۔ ہمیں یہ امر بھی مدنظر رکھنا ہے کہ لوگوں کو اپنے مذہب پر عمل کا حق ہے۔ خواتین نقاب کے استعمال کے سلسلے میں آزاد ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments