برلن۔۔۔جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی حکومت نوجوانوں کے لیے قومی فوجی سروس کی پالیسی دوبارہ متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے۔ 7 برس قبل جرمن حکومت نے نوجوانوں کے لئے لازمی فوجی سروس کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔ وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں تجاویز مبہم ہیں اور تفصیلی بحث کی متقاضی ہیں۔ سابق جرمن وزیردفاع کارل تھیوڈور سْو گٹن برگ نے کہا ہے کہ تقریباً سات لاکھ نوجوانوں کو سالانہ بنیادوں پر تربیت کی فراہمی کے لیے سرمایہ کاری سرکاری اخراجات میں زبردست اضافے کی وجہ بنے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments