لندن ۔۔۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کے حوالے سے یورپی ملکوں اور خاص طور سے اٹلی اور مالٹا کی پالیسیاں جانی نقصانات میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یورپی ملکوں کے اقدامات کی وجہ سے بحیرہ روم میں سفر کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں یورپی یونین اور لیبیا کے درمیان ہونے والے سمجھوتے پر بھی کڑی نکتہ چینی کی گئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments