کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس 337 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 842 پر بند ہوا۔
ہفتے کے دوران ایک ارب سے زائد شیئرز کے سودے 48 ارب میں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20 ارب روپے بڑھ کر 8765 ارب روپے ہوگئی۔
Load/Hide Comments