بیجنگ ۔۔۔ چینی وزارت خارجہ نے جزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ’غیر ذمہ دارانہ‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ چین کو اس بیان پر گہری تشویش ہے۔ قبل ازیں امریکی صدر نے اپنی چند ٹویٹس میں یہ عندیہ دیا تھا کہ امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے سبب چین جزیرہ نما کوریا پر امن عمل میں تاخیر کا سبب بن رہا ہے۔ ٹرمپ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو اپنا دورہ شمالی کوریا منسوخ کرنے کے لیے بھی کہہ دیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments