کنشاسا ۔۔۔افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس کے سبب رواں ماہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔ طبی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ اس وبا سے نمٹنے کے لیے نئی ادویات متاثرین تک پہنچا دی گئی ہیں۔ کانگو کے شمالی صوبے کِیوْو میں اس وبا کے پھوٹنے کی خبریں یکم اگست کو سامنے آئی تھیں جس کے بعد سے اب تک کم از کم 67 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد سڑسٹھ بتائی گئی ہے جبکہ دس افراد کا کامیابی سے علاج ہو چکا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments