واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے حمایتوں کو غیوں کے قبضہ والے ادلب صوبہ پرحملہ نہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہزاروں لوگ مارے جا سکتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ روسی اور ایرانی اس ممکنہ انسانی المیہ میں حصہ لے کر سنگین انسانی غلطی کریں گے، اس میں ہزاروں افراد مارے جا سکتے ہیں، ایسا نہ ہونے دو۔ شامی فوج باغیوں کے قبضے والے ادلب صوبے اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ایک مرحلہ وار حملے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments