پرتھ…. آسٹریلوی پولیس نے ایک گھر سے ماں اور دادی سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد کر لیں پولیس نے پرتھ کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک گھر سے 5 افراد کی لاشیں قبضہ میں لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک 20 سالہ شخص نے اطلاع دی تھی کہ ایک گھر میں 5 افراد کی لاشیں موجود ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل ہونے والے افراد میں 3 معصوم بچےاں جن میں دو سال عمر کی جڑواں بہنیں، ایک 3 سالہ بچی ان کی ماں اور دادی شامل ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments