ایران:مالی جرائم پر 3 افراد کو سزائے موت

تہران…. ایران کی خصوصی عدالت نے مالی جرائم ثابت ہونے پر 3 افراد کو سزائے موت سنا دی۔مقدمات کی سماعت کے دوران ملزمان کے خلاف الزامات ثابت ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے ایسے فیصلے ضروری ہیں۔سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جاسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں