لندن… ماہرین کا کہناہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے آئندہ سال عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ 50 اقتصادی ماہرین سے کئے جانے والے سروے کے مطابق رواں سال کے دوران برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اوسط نرخ 73.48 ڈالر فی بیرل رہنے کی توقع ہے جو اگست کے دوران جاری کئے گئے پیشگی تخمینہ سے زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ اگست میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے اوسط نرخ 72.71 ڈالر فی بیرل رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments