جکارتا۔۔۔انڈونیشیاکے سونامی اورزلزلے کی زدمیں آنے والے جزیرہ سولاویسی میں آتش فشاں سوپوتان نے بدھ کے روزلاوااگلناشروع کردیاہے ،جس کے بعدآتش فشاں راکھ 4000میٹرفضاء میں پھیل گئی ہے ۔سرکاری ڈیزاسٹرایجنسی نے لوگوں کوخبردارکیاہے کہ وہ کم ازکم 4کلومیٹر(ڈھائی میل)فاصلے پررہیں ،تاہم کہاکہ فوری طورپرانخلاء کی ضرورت نہیں ہے ۔تصاویرمیں دکھایاگیاہے کہ لاوااگلنے کی سرگرمی کوتقریباًکئی میل دورسے دیکھاجاسکتاہے ،بڑے پیمانے پرراکھ کے بادل آسمان کی طرف بلندہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments