واشنگٹن۔۔۔مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی مشن کے نگران امریکی جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کا خواہش مند نہیں ۔پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو میں جنرل جوزف کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا جب امریکی صدر اور ان کی کابینہ نے اپنے ایران مخالف بیانیے میں شدت پیدا کر رکھی ہے۔ جنرل جوزف کا کہنا تھا کہ ایران کے بارے میں صدر ٹرمپ کی سخت پالیسیوں کا مقصد ایرانی حکومت کی مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے اور شدت پسندی پھیلانے کی پالیسی کا تدارک کرنا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments