اسٹاکہوم …. سویڈش نژاد 8سالہ امریکی بچی نے سویڈن میں نہر میں تیرتے ہوئے ایک ہزار سال قدیم تلوار برآمد کرلی۔ بچی نے یہ سمجھا کہ شایدکہ یہ کوئی لکڑی ہے۔ نہر سے باہر نکلنے پر اس نے اپنے والد کو یہ تلوار دکھائی۔ انہوں نے ماہرین کو طلب کیا جنکا کہناتھا کہ یہ 5ویں یا 6صدی عیسوی کی ہے۔ ماہرین اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں جس کے بعد اسے عجائب گھر میں رکھ دیا جائیگا۔ اگرچہ اس تلوار کو نکالے ہوئے کئی ماہ گزر چکے ہیں لیکن اب تک اسکا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔یہ تلوار 33انچ لمبی ہے اور اسکے ٹکڑے دھات اور لکڑی سے بنائے گئے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments