بیجنگ۔۔۔چین کی جانب سے خلائی اسٹیشن کے کام کا بوجھ اٹھانے والے راکٹ کی تجرباتی پرواز تاخیرکی بنا پر ملتوی ہو سکتی ہے۔منصوبے کے ڈپٹی ڈائریکٹر لین شی چیانگ کا کہنا ہے کہ’’ لانگ مارچ 5 بی راکٹ‘‘ کے لانچنگ پیڈ کی تیاری میں تاخیر کی بنا پر 2019 ء کی پہلی ششماہی میں منصوبہ کردہ تجرباتی پرواز نا ممکن ہے۔خیال رہے کہ لانگ مارچ 5 بی کے ذریعے خلائی اسٹیشن کے “تینا ہی” نامی 20 ٹن کے سیل موڈیول کو 2020ء میں کرہ ارض کے مدار تک پہنچانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments