ممبئی: بھارت کی خصوصی عدالت نے معروف اسکالر ڈاکر ذاکر نائیک کی 5 جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔خصوصی عدالت نے ممبئی میں ذاکر نائیک کے 4 فلیٹس اور ایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا۔رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کی این جی او پر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونےکا الزام ہے۔بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک پر جون 2017 میں فردجرم عائد کی تھی۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں جولائی 2016 میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے ملزمان نے ذاکر نائیک سے متاثر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔اس دھماکے میں 22 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک مستقل رہائشی کے طور پر ملائیشیا میں مقیم ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments