ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے والد کے نام سے منسوب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے تمام عزیز اقارب سے معافی مانگتے ہیں۔اس ویڈیو پیغام میں حریم شاہ کے والد کاکہنا ہے کہ میرا نام ضرار حسین شاہ ہے۔ان کا کا کہنا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہے اپنا درد بیان کرنے کے لیے۔جن بھی لوگوں کو اور میرے رشتے داروں کو تکلیف پہنچی ہے،مجھے اس سے شدید صدمہ ہے اور میرے پا س معذرت کرنے کے لیے الفاظ بھی نہیں ہے۔
بحثیت مسلمان ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے او جسے چاہے ذلت دیتا ہے،انہوں نے کہا کہ زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے،میں نے اپنی زندگی میں کسی کا دل نہیں دکھائے،بس ایک بار مجھ سے میرے والد صاحب ناراض ہو گئے تھے لیکن میں نے ان کو راضی کر لیا تھا لیکن اب لگتا ہے کہ مجھے ان کی بدعا لگ گئی ہے۔آپ لوگ دعا کریں کہ اللہ ہمارے خاندان کی عزت رکھ لے ۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجی
Load/Hide Comments