بھارتی ہیکرز کا چین اور پاکستان پر سائبر حملہ

بھارتی ہیکرز کا چین اور پاکستان پر سائبر حملہ
بھارتی ہیکرز نے چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

بھارتی ہیکرز کی جانب سے چین اور پاکستان کے دفاعی اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی ٹیم بھارتی دار الحکومت نئی دہلی سے کام کر رہی ہے جب کہ انہوں نے ویب سائٹس ہیک کرتے ہوئے خود کو خفیہ رکھنے کی کوشش نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں