سلمان خان کی شادی نہ کرنے کی وجہ بل آخر سامنےآگئی

بالی وڈ کے کسی بھی کونے میں ڈھولکی کی آواز سنائی دے تو سلمان خان کی شادی کے چرچے بھی شروع ہو جاتے ہیں۔ کترینہ کیف کی شادی ہونے جا رہی ہے۔ ایسے میں سلمان خان پھر سے خبروں میں ہیں۔ کترینہ کیف کے دن کیا پڑے کہ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کو ان کی شادی کی فکر لگ گئی۔

کوئی پوچھتا ہے کہ سلمان خان کا کیا بنے گا؟ وہ کب شادی کریں گے؟ اور اب وہ پھر اکیلا پن کیسے گزارتے ہوں گے؟ سلمان خان کے مداحوں کے تمام سوالات کے جوابات لے کر آئے ہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما۔

دبنگ خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کا کہنا ہے کہ سلمان خان کام ہی اتنا کرتے ہیں کہ ان کے پاس شادی کے لیے وقت ہی نہیں۔ آیوش شرما نے کہا کہ وہ سلمان خان کے سامنے شادی کے موضوع کو نہیں چھیڑتے۔ انہیں لگتا ہے کہ سلمان خان اپنی زندگی سے بہت خوش ہیں اور وہ اپنے فیصلے خود لیں گے۔ آیوش شرما نے بتایا کہ سلمان خان کا طرز زندگی بہت سادہ ہے۔ وہ دو تین سال تک ایک ہی فون استعمال کرسکتے ہیں،انہیں فونز میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

سلمان خان کو کاروں میں دلچسپی ہے نہ ہی کپڑوں اور گھر میں موجود پرتعیش اشیاء سے ۔ انہیں دو تین گھنٹوں کے لیے اکیلا چھوڑدیں تو وہ فلمیں دیکھنے میں وقت گزاریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں