اومیکرون

پاکستان میں اومیکرون روکنے کے لیے ائیرپورٹس پرسکریننگ ہو گی

کورونا وائریس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کا پھیلاو روکنے کے لیے پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی مکمل اسکریننگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا کی نئی لہر اومیکرون کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر کے ایئر پورٹس پربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی مکمل اسکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور متحدہ عرب امارات، ایران و عراق سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کورونا ریپڈ ٹیسٹ دوبارہ سے شروع کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دبئی، شارجہ، ابوظہبی، سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کے ایئر پورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ ہوں گے، این سی او سی کی منظوری کے بعد ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا عمل دوبارہ سے شروع

کورونا وائریس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کا پھیلاو روکنے کے لیے پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی مکمل اسکریننگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کورونا کی نئی لہر ایمکرون کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر کے ایئر پورٹس پربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی مکمل اسکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور متحدہ عرب امارات، ایران و عراق سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کورونا ریپڈ ٹیسٹ دوبارہ سے شروع کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں