نایاب پرندوں کے گیت نے مقبولیت میں ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، پرندوں کی چہچہاہٹ پر مبنی البم “آسٹیریلین برڈ کالز” اسٹریلین ٹاپ 50 آڈیو البم کی فہرست میں تیسری جگہ بنالی۔
البم میں مجموعی طور پر 53 پرندوں کی آوازیں شامل ہیں جو ناپید ہونے کے قریب پہنچ چکے ہیں، چارٹ میں “سونگ آف ڈسپیئرنس” نامی گانا ٹیلر سوئفٹ کے گانے سے آگے ہے۔ البم کی ساری آمدنی برڈلائف آسٹریلیا نامی تنطیم کو دی جائے گی۔
🇦🇺 native birdsong tops music charts, ahead of @taylorswift13 & @mariahcarey 🐦🎶. Last month, 'Songs of Disappearance', reached #3 in the ARIA Top 50 Charts. The track showcases a chorus of 53 of our most threatened species while celebrating the diversity of the 🇦🇺 soundscape. pic.twitter.com/fZnqgS2HY4
— Australian Embassy, USA 🇦🇺🇺🇸 (@AusintheUS) January 11, 2022
چارلس ڈارون یونیورسٹی اور برڈ لائف آسٹریلیا کی رپورٹ خطرے سے دوچار پرندوں کے تحفظ میں کامیابیوں کی دستاویز رپورٹ کرتی ہیں، انہیں امید یہ ہے کہ ان سب کے بعد مزید انواع کو بچایا جا سکے گا۔