حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئےنیب کا چھاپہ، پولیس اور لیگی کارکنان میں جھڑپ

TweetShareSharePin0 Sharesنیب نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے شہبازشریف کی رہائش گاہ کا دوسری مرتبہ چھاپا مارا۔پولیس اور نیب حکام نے گھر کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ مقامی خبررساں اداروں کے مطابق نیب مزید پڑھیں

زرداری نااہلی کیس: ”سیاسی تنازعات عدالتوں میں نہ لائیں“

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواستوں پر سابق صدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ سیاسی تنازعات کیلئے متعلقہ مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کی چالیس ویں برسی آج، مرکزی تقریب کے انتظامات مکمل

TweetShareSharePin0 Sharesسابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب اور جلسے کی تیاریاں مکمل، 6 ہزار سے مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اے جی مجید اور دیگر کیخلاف پہلا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی جو اومنی گروپ کے چیف ایگزیکٹو عبدالغنی مجید اور دیگر کے خلاف ہے۔نیب اعلامیے کے قومی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھ دیا

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی جانب سے اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

میگا منی لانڈرنگ کیس: اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر دبئی میں گرفتار، ذرائع

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: انٹرپول نے میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں اومنی گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر عارف خان کو گرفتار کرلیا جب کہ ایف آئی اے ذرائع نے آصف زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر مزید پڑھیں

اصغر خان کیس: پیسے لینے والوں سے متعلق شواہد یا شکوک سے آگاہ کرنے کی ہدایت

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے اصغر خان کیس کی ضمنی رپورٹ طلب کرلی جس میں پیسے لینے والوں سے متعلق شواہد یا شکوک سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں اصغر خان مزید پڑھیں

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 روز کی توسیع، کیس کی مکمل رپورٹ طلب

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب کی زیرحراست تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 9 روز کی توسیع کرتے ہوئے 11 اپریل کو کیس کی مکمل رپورٹ طلب مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 3 ریفرنسز تیار، آصف زرداری براہ راست ملزم نہیں

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے تین ریفرنسز تیار کرلیے جن میں سابق صدر آصف علی زرداری براہ راست ملزم نامزد نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے جعلی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوگا جس کے دوران پاکستان میں آئی پی مزید پڑھیں