چوہدری غلام عباس کی برسی کل بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ

TweetShareSharePin0 Sharesآل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ 18 دسمبر کو ریاست جموںوکشمیر کے عظیم قومی رہنماء قائد ملت چوہدری غلام عباس کی 54 ویںبرسی کو بھرپور طریقے مزید پڑھیں

حکومت اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے پر یقین رکھتی ہے

حکومت

TweetShareSharePin0 Sharesصدر پاکستان تحریک انصاف آذاد کشمیر و موسٹ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ حکومت اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ آزادکشمیر کے عوام بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں۔ پاکستان مزید پڑھیں

ہائیکورٹ میں ججز کی تعینانی کا مرحلہ جلد مکمل کر لیا جائیگا

ہائیکورٹ

TweetShareSharePin0 Sharesصدر آزاد جموںوکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں ججز کی تعینانی کا مرحلہ جلد مکمل کر لیا جائیگا۔ وکلاء مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنی مزید پڑھیں

ایکٹ 74میں تبدیلی سب جماعتیں مشترکہ طورپرلاسکتی ہیں

ایکٹ 74

TweetShareSharePin0 Sharesصدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچودھری نے کہا ہے کہ ایکٹ 74میں تبدیلی سب جماعتیں مشترکہ طورپرلاسکتی ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمودچودھری سے ممبران کشمیر کونسل یونس میر، سردار رزاق خان، شجاع راٹھور اور طارق سعید کی ایوان صدر مزید پڑھیں

ہرسازش کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ریاستی تشخص پرکبھی آنچ نہیں آنےدی

سازش

TweetShareSharePin0 Sharesآل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے ہرسازش کا ڈٹ کرمقابلہ کیا ریاستی تشخص پرکبھی آنچ نہیں آنےدی۔ کہ آزاد کشمیر کا یہ خطہ کسی نے تھالی مزید پڑھیں

ن لیگ آزادکشمیرمیں کوئی گروپ بندی نہیں: شاہدخاقان عباسی

ن لیگ

TweetShareSharePin0 Sharesسابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ آزادکشمیرمیں کوئی گروپ بندی نہیں،تنظیم سازی مشاورت سے کرینگے۔ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن متحد ومنظم ہے اس کے اندر کوئی گروپ بندی نہیں ہے چھوٹے مزید پڑھیں

عمران خان کی سرپرستی میں آزاد کشمیر کو فلاحی ریاست بنائینگے

عمران خان

TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سینئر موسٹ وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پاکستان خطے کی بڑی طاقت کے طورپر ابھر رہا ہے۔ عمران آج بھی مزید پڑھیں

اسد قیصرکی آڈیو لیک نےحکومتی منصوبہ بندی کابھانڈا پھوڑ دیا

اسد قیصر

TweetShareSharePin0 Sharesصدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کی وائرل ہونے والی آڈیو لیک نے حکومتی منصوبہ بندی کا بھانڈا بیچ چورہائے میں پھوڑ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ کے وفدکو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربریفنگ

امریکی

TweetShareSharePin0 Sharesسیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے امریکی سینیٹ کے چار رکنی وفد کومقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ مزید پڑھیں

مسلم کانفرنس کسی حادثےکی پیداوارنہیں,ہرسازش کاڈٹ کر مقابلہ کیا

مسلم کانفرنس

TweetShareSharePin0 Sharesآل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی ضامن ، تحریک آزادی و ریاستی تشخص کی علامت ہے۔ مسلم کانفرنس کشمیری عوام کی امنگوںکی مزید پڑھیں