بیرون ملک پاکستانیوں کی عدم دلچسپی: صرف 7140 افراد نے ہی خود کو ووٹر رجسٹرڈ کرایا

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے، پاکستانیوں کی عدم دلچسپی کا عالم یہ ہے کہ 74 ممالک میں مقیم صرف 7 ہزار 140 افراد نے ہی خود کو مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی تیاریاں مکمل

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 25 حلقوں میں پولنگ 14 اکتوبر کو شیڈول ہے جس کے لیے بیلٹ پیپرز مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی شرکت بھی متوقع

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا دیکھنے کے لیے کل دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم جانے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہوگئے جہاں وہ حکام سے ملاقاتیں مزید پڑھیں

سگریٹ، مہنگے موبائل، لگژری آئٹم پر ڈیوٹی بڑھانے، کم از کم پینشن 10 ہزار کرنے کی تجویز

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ میں سگریٹ اور مہنگے موبائل فون پر ڈیوٹی بڑھانے اور ای او بی آئی کی کم سے کم پنشن 10 ہزار روپے کرنے کی تجویز پیش کردی۔قومی اسمبلی میں ترمیم شدہ مالیاتی بل مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس: راؤ انوار کا محرم کے بعد اہم پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راؤ انوار نے محرم الحرام کے بعد اہم پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ دے دیا۔نقیب قتل کیس کی سماعت کے بعد کراچی کی انسداد دہشت مزید پڑھیں

نندی پور ریفرنس: بابر اعوان، راجہ پرویز اشرف کی ضمانت منظور

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مزید پڑھیں

مانسہرہ:دوران اسمبلی لوہےکا پائپ بجلی کے تار سے ٹکرا گیا، ٹیچر اور3 طلبا جاں بحق

TweetShareSharePin0 Sharesمانسہرہ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ کے علاقے کیوائی کے ایک نجی اسکول میں لوہے کا پائپ بجلی کے تار سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک استاد اور 3 طلبا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

سندھ کے ترقیاتی بجٹ میں کمی، 9 ماہ کیلئے بجٹ تجاویز اسمبلی میں پیش

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے آئندہ 9 ماہ کے لیے بجٹ تیار کرلیا گیا جس میں صوبائی ترقیاتی بجٹ میں کمی کی گئی ہے۔اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سید مزید پڑھیں

سمندر پارپاکستانیوں کی وزارت ہمیں ملے گی، امین الحق وزیر ہونگے: عامر خان

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: ایم کیوایم کے رہنما عامر خان کا کہنا ہےکہ سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت ایم کیوایم کو ملے گی جس کے لیے امین الحق کا نام ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عامر مزید پڑھیں

انور مجید، اے جی مجید کے طبی معائنے کیلئے سرجن جنرل کی سربراہی میں کمیٹی قائم

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کے ملزمان انور مجید اور عبدالغنی مجید کے طبی معائنے کے لیے سرجن جنرل پاکستان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جعلی مزید پڑھیں