’کرپٹ پاکستان دفن ہو چکا، شفاف پاکستان پروان چڑھ رہا ہے‘

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کا کرپٹ پاکستان دفن ہو چکا اور اب وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شفاف پاکستان پروان چڑھ رہا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور مزید پڑھیں

چین سے مزید دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

TweetShareSharePin0 Sharesچینی باشندوں سمیت دیگر مسافروں کو لیکر مزید دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں۔چین میں کورونا وائرس کے باعث متعدد ممالک نے چین سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے جب کہ امریکا اور برطانیہ مزید پڑھیں

شبر زیدی کو مافیاز کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا: حکومتی رکن کا انکشاف

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب نے انکشاف کیا کہ رخصت پر جانے والے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو مافیاز کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔کنول شوذب نے کہا کہ شبرزیدی کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق

TweetShareSharePin0 Sharesکوئٹہ: پولیس لائن میں واقع گھر میں گیس لیکج کے دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پولیس لائن کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

چین سے 10 پاکستانی طلبہ سمیت 71 افراد پاکستان پہنچ گئے

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: چین سے 10 پاکستانی طلبہ سمیت 71 افراد وطن واپس پہنچ گئے جنہیں مکمل اسکریننگ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دی گئی۔ائیرپورٹ حکام کے مطابق واپس آنے والے طلبہ غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے براستہ بینکاک مزید پڑھیں

ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیرکے مطابق 2 روز کے درمیان چین سے 50 کے قریب مسافرپاکستان آئےہیں جب کہ چین سے آنے والے تمام مسافروں کو ایس اوپیز کے مطابق چیک کیا جارہا ہے۔ ڈی جی ہیلتھ نے بتایا کہ چینی حکام بھی مسافروں کو مکمل اسکریننگ کے بعد ہی سفرکی اجازت دیتے ہیں۔

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی کے علاقے صدر میں واقع جہانگیر پارک میں والد کے ساتھ تفریح کے لیے آنیوالے ڈیڑھ سال کے بچے کو اغوا کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ شام رنچھوڑ لائن کا رہائشی عامر اپنے ڈیڑھ سال کے بچے مزید پڑھیں

نوجوانوں کواسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: حکومت کی جانب سے نوجوانوں کواسلامی بینکنگ کے ذریعے قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گورنراسٹیٹ بینک رضا باقراوروزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارکی ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کواسلامی بینکنگ کے تحت اپریل سے قرضوں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 203 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیزغیرقانونی قرار

TweetShareSharePin0 Sharesراولپنڈی: راولپنڈی میں 203 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیزکوغیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی میں 203 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیزکوغیرقانونی قراردے دیا گیا۔ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکو پلاٹوں کی خریدوفروخت سے روک دیا گیا جس کے باعث شہریوں کے اربوں روپے مزید پڑھیں

بھارت بین الاقوامی امن کے لئے خطرہ ہے، گورنرپنجاب

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بھارت بین الاقوامی امن کے لئے خطرہ ہے۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ دنیا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور کشمیری مسلمانوں پر ظلم وستم پر مزید پڑھیں

بھارت پاک فوج کی صلاحیتوں سےمتعلق کسی غلط فہمی میں نہ رہے، ترجمان دفترخارجہ

TweetShareSharePin0 Sharesپاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متشدد بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی عوام کےعزم اورپاک فوج کی صلاحیتوں سےمتعلق غلط فہمی میں نہ رہے۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان مزید پڑھیں