سڈنی …. آسٹریلیا کی مشہور اورمقبول ماہر غذائیت جیسیکا اسپینڈ لو نے ہزار تدابیر کے باوجود وزن کم نہ ہونے کے اسباب کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ بنیادی طور پر 4وجوہ کی بناءپر اپنا وزن کم کرنے میں خاطر خواہ طور پر کامیاب نہیں ہوتا مگر سب سے اہم رکاوٹ جو اسکی راہ میں حائل ہوتی ہے وہ کولیسٹرول کی زیادتی ہے۔جیسیکا اسپینڈلو نامی ماہر غذائیت نے صرف یہی انکشاف نہیں کیا کہ سب سے پہلے کولیسٹرول کنٹرول ہونا چاہئے بلکہ اس حوالے سے ایک حل بھی بتایا ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم اپنی نیند کا دورانیہ بڑھا کر کولیسٹرول کی سطح کو قابو میں رکھ سکتے ہیں۔ انکا کہناہے کہ وزن کم کرنے کی کوشش میں کیلوریز کا کم یا زیادہ ہونا ہی رکاوٹ نہیں بنتا بلکہ کولیسٹرول کی کمی و زیادتی ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہوتی ہے اور وزن کم کرنے کی تمام کوششیں رائیگاں جانے لگتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کولیسٹرول کی زیادتی نیند میں نمایاں کمی سے بھی ہوسکتی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments