پاکستان اورسعودی عرب کی خصوصی افواج مشترکہ عسکری مشقیں کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے جنہیں شہاب 2 کانام دیا گیا ہے۔ یہ مشقیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوں گی۔سعودی کے مطابق سعودی افواج کے کمانڈر کاکہنا ہے کہ ان مشترکہ مشقوں کے ذریعے انسداد دہشت گردی کے لئے پیشہ وارانہ مہارت کاتبادلہ ہو گا کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی اور دونوں ملکوں کی افواج کی مہارت میں بھی اضافہ ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستان کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر)راحیل شریف اسلامی ممالک کی اتحادی افواج کے سربراہ ہیں یہ عسکری اتحاد 2015 میں تشکیل پایا تھا جس کا مقصد دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مشترکہ جدوجہد کرنا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments