کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں او پی ڈی اور ایمرجنسی میں ادویات غائب ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب میں گزشتہ تین روز سے مریضوں کو ادویات فراہم نہیں کی جارہی ہیں اور جان بچانے والی ادویات سمیت 200 ادویات اسپتال میں موجود نہیں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں قائم اسپتال کے تمام سینٹرز پر ادویات موجود نہیں۔دوسری جانب این آئی سی وی ڈی کے سربراہ ڈاکٹر ندیم قمر کا کہنا ہےکہ ادویات کی فراہمی میں کوئی بندش نہیں، مریضوں کو ادویات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments