نیویارک…. بادام اور دوسرے مغزیات ہمیشہ صحت بخش چیزوں میں شامل رہے ہیں مگر خشک میوہ جات کے حوالے سے حالیہ تحقیق سے جو بات سامنے آئی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ بادام دوسرے مغزیات میں خاص قسم کا وٹامن ای پایا جاتا ہے جو دمہ کے مریضوں کیلئے بیحد مفید ہے کیونکہ اس کے کھانے سے سانس لینے والی نلی کا ورم کم ہوجاتا ہے ۔ واضح ہو کہ سانس کی نلی متورم ہونے سے انکے اندر تنگی پیدا ہوجاتی ہے اور سانس لینا دوبھر ہوتا ہے۔ بادام کے ساتھ اخروٹ بھی دمہ کے مریضوں کیلئے مفید ہے جبکہ سویابین اور مکئی کے تیل میں بھی وٹامن ای کی مقدار موجود رہتی ہے تاہم زیادہ اثر خشک میوہ جات سے ہی ہوتا ہے کیونکہ یہ دمے کا مرض بننے والی کیفیت گاما ٹوفرول میں بھی مفید ہے اور الفا ٹوکو فیرول سے زیادہ کارگر ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments