اسلام آباد: عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے ایک جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر غلط معلومات لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ بن رہا ہے۔جعلی نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عید کی چھٹیاں جمعہ 15 جون سے پیر 18 جون تک ہوں گی جب کہ حقیقت میں سرکاری سطح پر چھٹیوں کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت عید کی تعطیلات کا اعلان پیر کو کرے گی اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی اسی روز جاری کیا جائے گا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال حکومت نے عید پر صرف تین روز کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 29 رمضان المبارک کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments