اسلام آباد: 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ اسکیم کو حتمی شکل آج دی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ اسکیم الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے جس کے بعد اسے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسکیم میں حلقے کے ووٹرز، پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات، حساس، انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز اور پولنگ بوتھس کی تفصیلات ہوں گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ اسکیم میں پولنگ عملے کی تفصیلات بھی ہوں گی اور تمام پولنگ اسکیم کی تفصیلات ملنے پر ہی اسے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments