اسلام آباد: نگران وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کے بعد وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔
نگران وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون
دستاویزات کے مطابق نگران وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون کا بینک بیلنس 48 لاکھ روپے سے زائد ہے، انہوں نے کراچی کی رہائش گاہ خاندانی وراثت ظاہر کی جب کہ 25 ایکڑ زمین جیمس آباد کراچی میں بھی ان کی ملکیت میں شامل ہے۔حسین ہارون نے 17 لاکھ کی سرمایہ کاری، 50 تولے سونا، 90 لاکھ کی لینڈ کروزر اور 28 لاکھ کی مرسڈیز بھی دستاویزات میں ظاہر کی ہے۔
Load/Hide Comments