لاہور/اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ نے ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کی این اے 67 جہلم سے نااہلی کا ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جب کہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رِند کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کے ان کے آبائی حلقے این اے 67 جہلم سے کاغذات مسترد کیے تھے جسے انہوں نے لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور عدالت نے عبوری حکم میں ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرکے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی تھی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments