اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب سے قبل پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔نعیم الحق نے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں اور ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے۔جس کے بعد سیکیورٹی حکام کی اجازت کے بعد نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔واضح رہے کہ عمران خان گزشتہ روز ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے اور آج وہ وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھاچکے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments