راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی سینیٹر جان مکین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سینیٹر جان مکین نامور جنگی ہیرو اور اپنے ملک کےکامیاب نمائندے تھے، وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے اور پاک امریکا کے اچھے تعلقات پر یقین رکھتے تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments