ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی عدالت نے ابراج گروپ کے سی ای او کو تین سال قید کی سزا سنادی۔متحدہ عرب امارت کی عدالت میں ابراج گروپ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عارف نقوی کے خلاف اکاؤنٹ میں ناکافی فنڈز کے باوجود چیک جاری کرنے کا کیس زیر سماعت ہے۔عارف نقوی کے وکیل کا مؤقف تھا کہ فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا چکا تھا تاہم عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عارف نقوی کو تین سال قیدکی سزا سنائی جب کہ عدالت نے حکم دیا کہ عارف نقوی اور رفیق لاکھانی کو قانونی کارروائی کے اخراجات بھی ادا کرنےہوں گے۔واضح رہےکہ عارف نقوی اور رفیق لاکھانی کے دستخط سے 21کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا چیک جاری کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments