کراچی: شہرِ قائد میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں گرمی میں اضافے کا سبب بنیں گی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کراچی میں پیر تک موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دن ایک بجے کراچی کا درجہ حرارت 38.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 11 فیصد رہا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments