صادق آباد: صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد میں ٹریف پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر ( اے ایس آئی) نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے ہی بیٹے کا چالان کردیا۔اے ایس آئی ٹریفک پولیس امتیاز عباس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر بیٹے کا 200 روپے کا چالان کیا۔واضح رہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments