انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر ایک روپے 43 پیسے مہنگا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ایک بار پھر انٹر بینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور ڈالر میں 1.43 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 133.40 پیسے ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 132 روپے پر برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں