راولپنڈی: روسی فوج کا دستہ پاک روس تربیتی مشقوں میں حصہ لینے پاکستان پہنچ گیا۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک روس باہمی تربیتی تعاون کے تحت یہ تیسری مشقیں ہیں اور ان مشترکہ تربیتی مشقوں کا نام ’درزبہ تھری‘ رکھا گیا ہے۔آصف غفور نے بتایا کہ پاک روس پہلی مشترکہ تربیتی مشقیں پاکستان میں 2016 ار دوسری تربیتی مشقیں 2017کے دوران روس میں ہوئی تھیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments