کراچی: سندھ حکومت کی متعدد قیمتی ناکارہ سرکاری گاڑیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے دور میں استعمال ہونے والی قیمتی سرکاری گاڑیاں کراچی میں واقع بلوچستان ہاؤس کے احاطے میں موجود ہیں جہاں ان کی نمبر پلیٹس سمیت پرزے بھی غائب ہوچکے ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہےکہ ان ناکارہ گاڑیوں میں سے کئی گاڑیاں غائب بھی ہوچکی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان تمام گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا تھا اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے گاڑیوں کی نیلامی کے لیے ستمبر 2018 میں فیصلہ بھی کیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments