چیف جسٹس پاکستان کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ کی تردید کردی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ نہیں اور چیف جسٹس کے نام سے ٹوئٹر اکاونٹ جعلی ہے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو جعلی اکاؤنٹس پر کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں