اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دورِ حکومت میں تعینات کیے جانے والے 5 سفیروں نے عہدے چھوڑ دیئے۔گزشتہ دورِ حکومت میں تعینات کیے جانے والے سفیروں کو دفتر خارجہ نے 7 دسمبر تک عہدے چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی تھی جو آج ختم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق حکومتی ڈیڈ لائن پر کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان اور سعودی عرب میں سفیر خان حشام بن صدیق نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔اس کے علاوہ و مراکش، کیوبا اور سربیا کے سفیروں نے بھی چارج چھوڑ کر اپنے نائب سفیروں کو چارج سونپا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments