وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اخلاقی طور پر شہباز شریف کو چاہیے کہ پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی کی سربراہی کو قبول نہ کریں،اپوزیشن پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی کی سربراہی کو ایشو بنا کر قومی اسمبلی کا اجلاس چلنے نہیں دے رہی تھی،حکومت نے پبلک اکا ؤ نٹس کمیٹی کی سربراہی شہباز شریف کو دینے کا فیصلہ کر کے یو ٹرن لیا ہے،اپوزیشن چاہتی ہے کہ حکومت کو کسی صورت قومی اسمبلی کا اجلاس نہ چلانے دیا جائے اور اس میں ہر ممکن رکاوٹیں کھڑی کی جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“حکومت نے یو ٹرن لیا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
and not leave the topic its better i think they have to give a chance to shehbaz shareef it is not a big deal