اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سبب جمعے سے ہفتے کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا امکان ہے جب کہ ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال اور سکھر ڈویژن میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔دوسری جانب ہنزہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چھ انچ تک برف پڑ چکی ہے جب کہ بگروٹ میں بھی برف پڑنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سبب جمعے سے ہفتے کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا امکان ہے جب کہ ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال اور سکھر ڈویژن میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔دوسری جانب ہنزہ میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چھ انچ تک برف پڑ چکی ہے جب کہ بگروٹ میں بھی برف پڑنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments