مستونگ: صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کےعلاقے کھڈ کوچہ میں پاک فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ مستونگ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان کے مطابق اس اندوہناک واقعے میں طیارے کے پائلٹ نے جام شہادت نوش کیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈکوارٹرز میں ایک بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا۔اس سے قبل حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتاز کھیتران کے مطابق کھڈ کوچہ کےعلاقے سے ایک پیرا شوٹ بھی ملا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“مستونگ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
thats really bad news big loss again